ڈیجیٹل کتب خانہ
ڈیجیٹل کتب خانہ10 کتابیں

ہمارے بارے میں

تعارف

ڈیجیٹل کتب خانہ ایک آن لائن ڈیجیٹل لائبریری ہے۔ یہاں پی ڈی ایف کتابوں کا خزانہ موجود ہے۔ یہ کتابیں pdf فارمیٹ میں ہوتی ہیں جو کہ پیسے بھیجنے کے بعد آپکے واٹس ایپ پر بھیجی جاتی ہیں۔

ادائیگی کا طریقہ

آپ ایزی پیسہ یا جاز کیش کے زریعے ہمیں پیمنٹ بھیج سکتے ہیں۔

عام سوالات

کتاب کیسے ملے گی؟

آرڈر اور ادائیگی کے بعد PDF واٹس ایپ پر بھیج دی جاتی ہے۔

ادائیگی کیسے کریں؟

آپ ایزی پیسہ یا جاز کیش کے ذریعے ہمیں پیمنٹ بھیج سکتے ہیں۔

پیمنٹ کرنے کے کتنے ٹائم بعد PDF مل جاتا ہے؟

جیسے ہی آپ پیمنٹ بھیج کر اسکرین شاٹ سینڈ کریں گے ہم پیمنٹ کنفرم کر کے اسی وقت آپ کو PDF کتاب آپ کے واٹس ایپ پر بھیج دیں گے۔